برق کردار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بجلی کی طرح تیز جانے والا، جس کا عمل بجلی سے مشابہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بجلی کی طرح تیز جانے والا، جس کا عمل بجلی سے مشابہ ہو۔